Project of INNOVATERS Academy
Bank Colony, Dhamial Road, Rawalpindi
Registered with SED, Punjab
محترم والدین و طلباء کرام، السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
ہم اللہ تعالیٰ سے آپ کی صحت و عافیت اور خوشحالی کے لئے دعاگو ہیں۔ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ پہلی سہ ماہی امتحانات کا نصاب، جو ان شاء اللہ 15 ستمبر 2025 سے شروع ہورہے ہیں، اب دستیاب ہے:
براہ کرم یہ یقینی بنائیں کہ آپ کے بچے/بچیاں نصاب کے مطابق تیاری کر رہے ہیں۔
مزید اہم امور درج ذیل ہیں:
1۔ سکول شیڈول:
2۔ امتحانی فیس:
3۔ فیس کی کلیئرنس:
ہم آپ کے بھرپور تعاون کے طلبگار ہیں اور گزارش کرتے ہیں کہ نصاب کو لازمی دیکھیں تاکہ آپ کے بچے ان شاء اللہ بہتر تیاری کے ساتھ امتحان میں شریک ہوں۔
نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ،
This notification has also been forwarded via email to: